اُردو لَفظ


اُردو کے ساتھ ساتھ تقریباً تمام زُبانوں کے لیے خصوصی آن لائن ٹولز۔
صفحہ اول تعارف رابطہ ٹیم

مقبول ۔۔ قافیے تلاش کرنے کا آسان ٹول



قافیے تلاش کرنے کے لئے لفظ کا رواں حصہ لکھیں ۔ مثلاً زندگی کے لئے "دگی" ۔ فن کار کے لئے "ار".
استعمال: سرچ کو مزید آسان کرنے کیلئے آپ وائلڈ کارڈ(٭ یا *) استعمال کرسکتے ہیں ۔ وائلڈ کارڈ (٭) کو کسی بھی حرف سے پہلے یا بعد میں لکھئے ، مثال کے طور پر سرچ میں ٭٭ب لکھنے سے مندرجہ ذیل قافیے ملیں گے:
آرب، آشب، آلب، آنب، احب، مجذب، مجرب، مجیب
دوسری مثال: ٭٭ب٭ا
ٹوبنا، ٹیبیا، ڈوبتا، ڈوبنا، کتبیا، کربلا، آب بقا، جا بجا، سل بٹا یعنی آخری حڑف الف ہونا چاہیے، اور حرف "ب" سے پہلے کم از کم ۲ حروف ہوں اور "ب" اور الف کے درمیان ایک حرف ہونا ضروری ہے۔

حرف یہاں لکھئے